EBL Online Earning main Poochay Janay Walay Aam Sawalat

عام پوچھے جانے والے 10سوالات

EBL JOINING PROCEDURE - Network Marketing JOB - MLM - Earn Money Online With Low Inverstment


1- کمپنی کا کیا نام ہے؟

ج- کمپنی کا نام eblپاکستان ہے_


2- کمپنی کا ہیڈ آفس کہاں ہے؟

ج- کمپنی کا ہیڈآفس پاکپتن ساہیوال روڑ، سب تحصیل نورپور، پاکپتن، پنجاب، پاکستان پوسٹل کوڈ 57400 پر واقع ہے جو آپ باآسانی Google Map پر بھی Search کر سکتے ہیں_


3- کیا کمپنی eblپاکستان رجسٹرڈ ہے؟

ج- جی ہاں کمپنی eblپاکستان FBRاور SECPسے رجسٹرڈ ہے اور 26نومبر2016سے کام کر رہی ہے_


4- کمپنی کیا کام کرتی ہے؟

ج- کمپنی نیٹ ورک مارکیٹنگ کا کام کرتی ہے_


5- نیٹ ورک مارکیٹنگ کیا ہوتا ہے؟

ج- نیٹ ورک مارکیٹنگ میں کمپنی ایک نیٹ ورک ڈیزائن کرتی ہے جس کے ذریعے وہ اپنی پروڈکٹ مارکیٹ کرتی ہے اور ساتھ ہی اک بزنس Opportunity بھی فراہم کرتی ہے جو شخص پروڈکٹ خریدتا ہے وہ لائف ٹائم کمپنی میں Distibuter رجسٹر ہو جاتا ہے_ پروڈکٹ مارکیٹ سے سستی اور معیاری ہونے کی وجہ سے وہ آگے اپنے دوستوں کو بھی اس کا مشورہ دیتا ہے اس طریقہ کار میں کمپنی کی پروڈکٹس مارکیٹ ہوتی رہتی ہیں جس میں کمپنی ہر Distribute کے آن لائن اکاؤنٹ میں پرافٹ سینڈ کرتی رہتی ہے اور اس کے نیٹ ورک میں جو بھی شامل ہوتا رہتا ہے ان کی ایفرٹ کا بھی کچھ نہ کچھ حصہ ریوارڈ کی صورت میں اسے لائف ٹائم ملتا رہتا ہے_


6- آخر مجھے نیٹ ورک مارکیٹنگ کو جوئن کرنے کی کیا ضرورت ہے؟

ج_ نیٹ ورک مارکیٹنگ شوبز کے بعد دنیا کی دوسری بڑی کامیاب بزنس انڈسٹری ہے ورلڈ اکانومسٹ نے اسے 21ویں صدی کا کامیاب بزنس قرار دیا ہے_ اگر آپ پڑھے لکھے ہیں تو بہت اچھی بات ہے لیکن اگر آپ کسی وجہ سے نہیں پڑھ سکے یا کچھ نہیں کر پائے تو لائف چینج کرنے کا دوسرا بڑا چانس صرف نیٹ ورک مارکیٹنگ ہی دے سکتی ہے_ یہ ایسی پیاری انڈسٹری ہے جس میں آپ کی عمر، مذہب، جنس، ذات، تعلیم اور تجربہ کی شرائط موجود نہیں ہوتی_ اگر آپ محنتی ہیں تو آپ کا روزگار محفوظ ہے_ بہت ہی چھوٹی انویسٹمنٹ سے بڑے رزلٹ حاصل کر سکتے ہیں_ کام کیلئے اپنی مرضی کا ٹائم شیڈول سیٹ کر سکتے ہیں_ دنیا میں کہیں بھی رہتے ہوئے آپ اپنا بزنس جاری رکھ سکتے ہیں یہی واحد انڈسٹری ہے جہاں آپ بہت سارے نئے دوست احباب اور خاندانوں سے جوڑ سکتے ہیں ایک بار محنت کر لیں تو کمائی ہوتی چلی جائے گی اگر خدا ناخواستہ آپ کو کچھ ہو بھی جائے تب بھی آپ کا کام بند نہیں ہوگا اور نہ ہی آپ کی انکم رہے گی بلکہ پیسہ آپ کی فیملی کو آتا رہے گا_


7- میں eblپاکستان کا انتخاب کیوں کروں؟

ج- کمپنی کا بزنس پلان انتہائی مضبوط اور فارمولا ویریفائڈ ہے_ کمپنی eblپاکستان نے بہترین پارٹ ٹائم بزنس Opportunity آفر کی اور نیٹ ورک مارکیٹنگ کی دنیا کا سب سے سستا بزنس پلان اور Maximum ڈسٹی بیوٹر کمپنی ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا_ سوشل میڈیا کی سب سے بڑی کمپنی Facebook نے بھی پاکستان میں eblکی خدمات کو سراہا ہے اور مکمل اعتماد کی یقین دہانی کرائی ہےآپ کا آج کا Profit آج ہی آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیا جاتا ہے کمپنی بزنس پلان کے مطابق اگر آپ 1سال پارٹ ٹائم روزانہ minutes کام کر لیں تو 4لاکھ روپے کیش اور 2لاکھ 50ہزار کے انعامات الگ سے حاصل کر سکتے ہیں جو آپ کو ساتھ ساتھ ملتے جائیں گے ایگریمنٹ کے مطابق  اس 1سال کام کے بعد کمپنی آپ کو بغیر محنت اور فکر کے روزانہ 3600روپیہ ٹرانسفر کرتی رہے گی جو ماہانہ 1لاکھ 8ہزار روپے بنتے ہیں_


8- کمپنی eblپاکستان کیسے جوئن کروں؟

ج- کمپنی eblﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کا حصہ بننے ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﭖ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﮈﮐﭧ ﺧﺮﯾﺪﯾﮟ ﮔﮯ_ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻣﯿﮟ 20 ﺳﮯﺯﺍﺋﺪ ﺭﻭﺯﻣﺮﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﮈﮐﭩﺲ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﺳﮯ ﺳﺴﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﯿﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ممبرشپ کارڈ خرید ﮐﺮﮐﮯ ﺑﮭﯽ لائف ٹائم اس پروجیکٹ کا حصہ بن ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ_ ممبرشپ کارڈ  کی قیمت 750روپے ہے جس سے بعد میں خریداری پر آپ کو %30ڈسکاؤنٹ ملے گا اور پروڈکٹ آپ کو 7سے10 کاروباری دنوں میں بزریعہ TCS وصول ہو جائے گی_


9- کمپنی eblپاکستان میں مجھے کیا کام کرنا ہے؟

ج- ﺍﭘﻨﺎ eblﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭ ﻗﺮﯾﺒﯽ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﯾﺎ ﺭﺷﺘﮧﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ eblﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ اور انہیں اپنے نیٹ ورک میں شامل کرنا ہے ﭘﮭﺮ انہیں اس قابل بنانا ہے کہ وہ بھی آپ کی طرح اپنے دو دو دوست جوئن کروا سکیں اس کے بعد آپ روزانہ اپنی مرضی کے 30Minutes اپنے نیٹ ورک فیملی کو دیں تاکہ آپ کی مدد سے نیٹ ورک آگے بڑھتا چلا جائے ﺁﭖ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺟﻮﺋﻨﻨﮓ ﮐﺎ SMS ﻣﻠﺘﺎ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ Income بھی ساتھ ساتھ اکاؤنٹ میں ملتی جائے گی_ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﺎ eblﺍﮐﺎﺅﻧﭧ Login ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ_


10- کمپنی eblپاکستان سے کتنا کمایا جا سکتا ہے؟

ﮐﻤﭙﻨﯽ ﭘﮩﻠﮯ 2ممبرز ﮐﺎ 300ﺭﻭﭘﯿﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﺮ جوڑے یا بائنری ﮐﺎ 100 ﺭﻭﭘﯿﮧ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ اسی دن ﺁﭖ ﮐﮯ موبائل-ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﻣﯿﮟ ﭨﺮﺍﻧﺴﻔﺮ ﮐﺮﺗﯽ رہتی ہے_ ﺍﮔﺮ نیٹ ورک میں شامل ہونے والا ﮨﺮشخص ﭘﻮﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﯿﻨﮯ 30دنوں ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ 2ﺩﻭست ہی ﺟﻮﺋﻦ ﮐﺮﻭاتا جائے اور اس کے بعد آگے کام نہ بھی کرے تب بھی 1ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻞ 8000 ﻣﻤﺒﺮﺯ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ_ 8000 ﻣﻤﺒﺮﺯ ﮐﮯ 4000 ﺟﻮﮌﮮ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ فی جوڑا 100روپیہ ہے تو 4000جوڑے ﮐﯽ ﮐﻞ ﺍﻧﮑﻢ 4 ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﯿﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞﮔﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ 2ﻻﮐﮫ 50 ﮨﺰﺍﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﻌﺎﻣﺎﺕ ﺍﻟﮓ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﺍﻧﻌﺎﻣﺎﺕ ﺑﺮﻭﺷﺮ ﭘﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ_ ﺟﻮﻧﮩﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ 8000 ﻣﻤﺒﺮﺯ ﭘﻮﺭﮮ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺗﻮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺍﯾﮕﺮﯾﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺁﭖ ﮐﻮ eblﮔﺮﯾﻦATM ﮐﺎﺭﮈ ﺩﮮﮔﯽ ﺟﻮ ﺣﮑﻮﻣﺖﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﺭﺟﺴﭩﺮڈ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺍﻧﮑﻢ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺎﺭﮈ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺫﺭیعے بغیر محنت اور فکر کے آپ روزانہ 3600 روپیہ پاکستان کی کسی بھی ATMمشین سے نکلواتے رہیں گے جو ماہانہ1لاکھ 8ہزار روپے بنتے ہیں_


اپنا وقت کچھ سیکھنے میں لگائیں

موبائل آپ کے پاس ہے ، انٹرنیٹ آپ کے پاس ہے  وقت آپ کے پاس ہے ،

اگر آپ صرف نوکری کرنے اور نوکری میں رہ کر سکون والی زندگی گزار رہے ہیں تو اس " comfort zone " سے باہر آ جائیں 

نہیں تو آپ کامیابی حاصل نہیں کر سکیں گے!

یہ وہ وقت جا رہا ہے جہاں کم سے کم 1 لاکھ کمانا بہت ضروری ہو گیا ہے !

اگر آپکی سوچ صرف 30-40 ہزار تک ہی رکی ہے تو اس سوچ کو آج ہی آگ لگا دیں اور نئی سوچ پیدا کریں 🥳🥳🥳⤴️


EBL JOINING PROCEDURE - Network Marketing JOB - MLM - Earn Money Online With Low Investment

نیٹورک مارکیٹنگ

کا مطلب کسی کے پیچھے بھاگنا نہیں ہوتا۔۔۔۔کسی کو پھنسانا نہیں ہوتا

بلکہ کچھ ایسے زخمی پرندوں کو ڈھونڈنا ہوتا ہے جو اڑنا چاہتے ہیں

Network marketing ap ko freedom Deti hai freedom of life

اس چیز کو سن کر بھاگ جانے کی بجاۓ آپ لوگ اس کو سمجھنے کی کوشش کریں رسک لوگے تب ہی کچھ بنو گے ایسے تو سوچتے ہی رہوگے👍🔥


Post a Comment

Previous Post Next Post