پنجاب اسمبلی ضمنی انتخابات کے نتائج
01: پی پی 07 راولپنڈی
کرنل ریٹائرڈ شبیر اعوان، تحریک انصاف
02: پی پی 83 خوشاب
ملک حسن اسلم خان اعوان، تحریک انصاف
03: پی پی 90 بھکر
عرفان اللہ خان نیازی، تحریک انصاف
04: پی پی 97 فیصل آباد
محمد افضل ساہی، تحریک انصاف
05: پی پی 125 جھنگ
محمد اعظم چیلہ، تحریک انصاف
06: پی پی 127 جھنگ
مہر محمد نواز بھروانہ، تحریک انصاف
07: پی پی 140 شیخوپورہ
خرم شہزاد ورک، تحریک انصاف
08: پی پی 158 لاہور
محمد اکرم عثمان، تحریک انصاف
09: پی پی 167 لاہور
شبیر گجر، تحریک انصاف
10: پی پی 168 لاہور
ملک اسد علی کھوکھر، پاکستان مسلم لیگ نواز
11: پی پی 170 لاہور
ملک ظہیر عباس کھوکھر، تحریک انصاف
12: پی پی 202 ساہیوال
میجر ریٹائرڈ غلام سرور، تحریک انصاف
13: پی پی 217 ملتان
مخدوم زین قریشی، تحریک انصاف
14: پی پی 224 لودھراں
پیر محمد اقبال شاہ، تحریک انصاف
15: پی پی 228 لودھراں
پیر سید رفیع الدین شاہ بخاری، آزاد
16: پی پی 237 بہاولنگر
فدا حسین کالوکا وٹو، پاکستان مسلم لیگ نواز
17: پی پی 272 مظفر گڑھ
سردار معظم خان جتوئی، تحریک انصاف
18: پی پی 273 مظفر گڑھ
یاسر عرفات جتوئی، تحریک انصاف
19: پی پی 282 لیہ
سردار قیصر عباس خان مگسی، تحریک انصاف
20: پی پی 288 ڈیرہ غازی خان
سردار محمد سیف الدین کھوسہ، تحریک انصاف
اکستان تحریک انصاف نے 20میں سے 15 سیٹیں حاصل کی مسلم لیگ ن نے 4جبکہ ایک سیٹ پر آزاد امیدوار کامیاب ہوا۔پاکستان تحریک انصاف نے مطلوبہ گولڈن نمبر عبور کر لیا وزیراعلی کے چناؤ کے لیے درکار سیٹیں 186 تھیں جبکہ پی ٹی آئی کے پاس اس وقت 188 کا نمبر آ گیا ہے۔اگر آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلیتا ہے تو پھر 189 کا نمبر ہو جائے گا۔جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کو 13 سیٹیں درکار تھیں۔لیکن اب ان کا نمبر 177 ہے۔
ReplyDeleteاس تاریخی فتح پر آپ سب کو میری طرف سے ڈھیروں مبارکباد۔
پاکستان ذندہ باد۔
عمران خان پایندہ باد۔
Post a Comment