Weather Report all Over Pakistan 20-07-2022
موسم اپ ڈیٹ🌧️🌧️
اسلام علیکم مون سون بارشوں کا سٹرونگ سلسلہ 20 جولائی سے پاکستان پر اثر انداز ہوگا جو 31 جولائی تک۔ وقفے وقفے سے جاری رہے گا اس دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی موجود ہے پنجاب خیبر پختون خواہ سندھ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان⚡🌦🌩
#پنجاب: تو آنے والا سلسلہ کافی اچھا ثابت ہوگا وسطی شمال مشرقی پنجاب جنوبی پنجاب کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان 18 اور 19 جولائی کو۔ موسم خشک رہے گا 20 جولائی سے اسپیل اثر انداز ہوگا جو 31 جولائی تک جاری رہے گا وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان روزانہ کی بنیاد پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان🌩🌦
پنڈی /اسلام آباد /اٹک/ چکوال /میانوالی/ تلاگنگ/ کلر سیداں/ گجرات /جہلم /کھاریاں/ سیالکوٹ/ منڈی بہاؤدین/ نارووال/ ڈسکہ /گوجرانوالہ /وزیر آباد /حافظ آباد/ اور گردونواح موسلادھار بارشوں کا امکان پنڈی۔ اسلام آباد میں 100 سے 130 ملی میٹر تک بارش کا امکان باقی علاقوں میں 70 سے 80 ملی میٹر بارش کا امکان🌩🌦⚡ لاہور /شیخوپورہ / مریدکے /ننکانہ صاحب /فیصل آباد /سرگودھا/ خوشاب/ ساہیوال/ جھنگ/ چنیوٹ/ بہاولنگر/ خانیوال/ بوریوالا /وہاڑی/ پتوکی/ پاکپتن/ قصور /اور گردونواح میں بھی موسلادھار بارشوں کا امکان لاہور/ گوجرانوالہ/ حافظ آباد /قصور/ بہاولنگر اور گردونواح میں 70 سے 100 ملی میٹر بارش کا امکان🌩🌦
#جنوبی پنجاب: 20 سے 25 جولائی کے دوران معتدل سے تیز بارشوں کا امکان آج بھی بعض علاقوں میں بارش کا امکان 21 سے 25 کے دوران ملتان /بہاولپور /ڈیرہ غازی خان/ لیہ / چوہارہ /بھکر/ مظفرگڑھ/ پیر محل /کوہ سلیمان/ خانپور/ رحیم یار خان/ لیاقت پور/ صادق آباد /میلسی/ لودھراں /شورکوٹ اور گردونواح میں بھی موسلادھار بارشوں کا امکان ان علاقوں میں 60 سے 80 ملی میٹر بارش کا۔ امکان موجود ہے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی موجودہے🌩🌦⚡
#کشمیر: اس دوران بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان کوٹلی /بھمبر اور گردونواح میں موسلادھار بارشوں کا۔ امکان ندی نالوں میں سیلابی صورتحال رونماہ ہو سکتی ہے مری ہزارہ ڈویژن میں بھی بارشوں کا امکان لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی موجود غیر ضروری سفرسے گریز کریں شکریہ🌦🌩⚡
إرسال تعليق